بھائی سے جھگڑ کر خو د کو کمرے میں بند کرنیوالا نوجوان چل بسا

 بھائی سے جھگڑ کر خو د کو کمرے  میں بند کرنیوالا نوجوان چل بسا

رحیم یار خان (نمائندہ خصوصی ) مصطفیٰ ٹاؤن میں بھائی سے جھگڑے کے بعد خود کو کمرے میں بند کرنے والا 16 سالہ آیان مبینہ طور پر۔۔

 دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگیا۔ اہل خانہ کے مطابق کئی گھنٹے گزرنے کے باوجود وہ کمرے سے باہر نہ آیا تو ریسکیو 1122 کو اطلاع دی گئی۔ ریسکیو اہلکاروں نے دروازہ توڑ کر آیان کو باہر نکالا۔ اسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا، تاہم وہ دورانِ علاج دم توڑ گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں