جعلسازی سے رقم ہتھیانے والے ملزموں پر مقدمہ قائم

جعلسازی سے رقم ہتھیانے  والے ملزموں پر مقدمہ قائم

ملتان(کرائم رپورٹر )شہری سے جعل سازی اور دھوکہ دہی سے رقم ہتھیانے کے الزام میں پولیس نے دو ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ ۔۔۔

سٹی جلالپور پولیس کو عبدالرزاق نے بتایا کہ ملزم سید التفات اور سلیم الحسن نے زمین دینے کی مد میں لاکھوں کی رقم جعل سازی اور دھوکہ دہی سے ہتھیالی ۔پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں