یونیورسٹی میں وارداتیں کرنے والے 2چور زیر حراست

یونیورسٹی میں وارداتیں کرنے  والے 2چور زیر حراست

ملتان (کرائم رپورٹر )یونیورسٹی میں وارداتیں کرنے والے چور سکیورٹی عملہ نے پکڑلئے ،پولیس نے مقدمہ درج کرکے۔۔۔

 کارروائی شروع کردی ۔ ڈی ایچ اے پولیس کو طارق نے بتایا کہ ٹاور 23پر دو نامعلوم لڑکے لوہے کے ہتھوڑے لوہے کا فریم توڑ رہے تھے جن کو قابو کیا تو شناخت مزمل اور علی حیدر سے ہوئی اور یونیورسٹی میں ہونے والی چوریوں کے بارے میں بھی مزید انکشافات کئے ، ملزمان کو پولیس کے حوالے کردیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں