ماں سے ناراض نوجوان نے سپرے پی لی، ہسپتال منتقل
جلال پورپیروالا(نامہ نگار)ماں سے ناراض نوجوان نے سپرے پی لی، ہسپتال منتقل۔ تفصیل کے مطابق بستی پیر اولیاء میں۔۔۔
17سالہ نوجوان فیاض نے ماں کے ساتھ جھگڑا کرنے اور ناراض ہونے بعد زہریلی سپرے پی لی. اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 طبی امداد دی اور ہسپتال پہنچایا۔