7گیس میٹرز کٹ گئے

7گیس میٹرز کٹ گئے

ملتان (خصوصی رپورٹر)سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 07میٹر منقطع، 65کیسز کی چیکنگ کی گئی۔ سات میٹر کمپریسر استعمال کرنے کے باعث قواعد کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے ، جس پر متعلقہ میٹرز منقطع کر دیئے گئے ۔

سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 07میٹر منقطع، 65کیسز کی چیکنگ کی گئی۔ سات میٹر کمپریسر استعمال کرنے کے باعث قواعد کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے ، جس پر متعلقہ میٹرز منقطع کر دیئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...