ایئرپورٹس بحال، پی پی سے اظہار تشکر

 ایئرپورٹس بحال، پی پی سے اظہار تشکر

ملتان (لیڈی رپورٹر)پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم احمد محمود، سینئر نائب صدر رضوان عالم اور عبدالقادر شاہین نے رحیم یار خان اور بہاولپور ایئرپورٹس کی بحالی کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے جنوبی پنجاب کے عوام کا دیرینہ مطالبہ قرار دیا ہے۔

پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم احمد محمود، سینئر نائب صدر رضوان عالم اور عبدالقادر شاہین نے رحیم یار خان اور بہاولپور ایئرپورٹس کی بحالی کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے جنوبی پنجاب کے عوام کا دیرینہ مطالبہ قرار دیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...