بروقت انصاف کی فراہمی کیلئے تفتیشی افسرون کا تربیتی اجلاس

بروقت انصاف کی فراہمی کیلئے  تفتیشی افسرون کا تربیتی اجلاس

کوٹ ادو(ڈسٹرکٹ رپورٹرل،نامہ نگار)ڈی ایس پی سرکل کوٹ ادو وسیم اکبر خان لغاری کی زیرِ نگرانی ضلع بھر کے تفتیشی افسروں کیلئے ۔۔۔

’’شفاف تفتیش، بروقت انصاف‘‘کے عنوان سے خصوصی تربیتی اجلاس ہو ا۔ڈی ایس پی وسیم اکبر خان لغاری نے کہا کہ نظامِ انصاف کی مضبوطی شفاف، غیر جانبدار اور بروقت تفتیش سے مشروط ہے ، تفتیش میں غفلت یا تاخیر کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ڈپٹی ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر محمد عمران گورایا اوروقاص علی نے کہا کہ پولیس اور پراسیکیوشن کے درمیان مؤثر ہم آہنگی کے ذریعے ہی فوری، شفاف اور معیاری انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جا سکتی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...