سیکرٹری آرمڈ سروسز بورڈ 22جولائی کوکیمپ آفس خانیوال کا دورہ کرینگے

سیکرٹری آرمڈ سروسز بورڈ 22جولائی  کوکیمپ آفس خانیوال کا دورہ کرینگے

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار )سیکرٹری ڈسٹرکٹ آرمڈ سروسز بورڈ ملتان 22 جولائی کو کیمپ آفس خانیوال، واقع ریلوے کلب، ریلوے گراؤنڈ، اولڈ لاہور روڈ، کا دورہ کریں گے ۔۔۔

 اس موقع پر صبح ساڑھے نو بجے سے سہ پہر تین بجے تک کھلی کچہری منعقد ہوگی، جس میں سابق فوجی، شہداء کے اہل خانہ اور بیوائیں اپنے مسائل اور درخواستیں پیش کر سکیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...