4میٹر منقطع، 60 کیسز کی چیکنگ
ملتان (خصوصی رپورٹر)سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی ،مزید 4میٹر منقطع، 60 کیسز کی چیکنگ ۔ دو میٹر کی ریڈنگ ریورس تھی کاٹ لئے گئے ،دو میٹر کمپریسر استعمال کرنے کے باعث قواعد کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے ۔
سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی ،مزید 4میٹر منقطع، 60 کیسز کی چیکنگ ۔ دو میٹر کی ریڈنگ ریورس تھی کاٹ لئے گئے ،دو میٹر کمپریسر استعمال کرنے کے باعث قواعد کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments