گمشدہ بچی کو لواحقین سے ملوا دیا
ملتان (لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے گمشدہ بچی کو لواحقین سے ملوا دیا ۔ 9 سالہ فاطمہ مقدس دختر رحمن کو کچھ روز قبل ایدھی ہوم سے حفاظتی تحویل لیا ۔ورثاء کو چاہ مراد والا بلال چوک پرانا شجاع آباد روڈ سے تلاش کیا گیا ۔
چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے گمشدہ بچی کو لواحقین سے ملوا دیا ۔ 9 سالہ فاطمہ مقدس دختر رحمن کو کچھ روز قبل ایدھی ہوم سے حفاظتی تحویل لیا ۔ورثاء کو چاہ مراد والا بلال چوک پرانا شجاع آباد روڈ سے تلاش کیا گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments