اشتہاری نائب قاصد گرفتار
ملتان (کرائم رپورٹر)اینٹی کرپشن وہاڑی نے ہائی سکول فتح پور میں تعینات نائب قاصداشتہاری عبدالرؤف کو گرفتار کر لیا۔ ملزم نے سرکاری نوکری کا جھانسہ دیکر محسن عزیز سے 5 لاکھ 33 ہزار روپے وصول کیے ،مزید کارروائی جاری ہے ۔
اینٹی کرپشن وہاڑی نے ہائی سکول فتح پور میں تعینات نائب قاصداشتہاری عبدالرؤف کو گرفتار کر لیا۔ ملزم نے سرکاری نوکری کا جھانسہ دیکر محسن عزیز سے 5 لاکھ 33 ہزار روپے وصول کیے ،مزید کارروائی جاری ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments