بلاول بھٹو نے ڈٹ کر پاکستان کا مقدمہ دنیا بھر میں لڑا: راشد اکرام
خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگا )پاکستان پیپلز پارٹی کے نظریاتی جیالے شیخ راشد اکرام نے کہاکہ چیئرمین بلاول بھٹو نے ڈٹ کر پاکستان کا مقدمہ دنیا بھر میں لڑا۔
انہوں نے کہا کہ فخر ہے کہ ہم اپنے نوجوان چیئرمین کی قیادت میں پاکستان کی خدمت کر رہے ہیں اور بی بی شہید کے ادھورے مشن کی تکمیل ان کی قیادت میں مکمل کریں گے اور بلاول کو عوامی ووٹوں سے پاکستان کا وزیراعظم بنائیں گے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments