ملتان ڈسٹرکٹ میں سینکڑوں پودے لگائے جائینگے ،سعدیہ کرمانی

ملتان ڈسٹرکٹ میں سینکڑوں  پودے لگائے جائینگے ،سعدیہ کرمانی

ملتان (لیڈی رپورٹر)انرویل ڈسٹرکٹ 343 کی چیئرمین سعدیہ کرمانی نے کہا ہے کہ ملتان میں درخت نہ ہونے کے برابر ہیں اس لئے ہمیں زیادہ سے زیادہ پودے لگانے ہوں گے اور۔۔۔

 اس کے لئے بھرپور مہم چلانا ہوگی یہ صدقہ جاریہ بھی ہے ہمارے تمام کلبز پورے ملتان ڈسٹرکٹ میں سینکڑوں پودے لگائیں گے ہم سب نے مل کر پاکستان کو سر سبز و شاداب بنانا ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گورنمنٹ شاداب ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ برائے معذور میں شجرکاری مہم کا آغاز کرتے ہوئے کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...