پاکستان انڈر 12 بیس بال ٹیم ایشین چیمپئن شپ کیلئے چین روانہ
ملتان (خصوصی رپورٹر)پاکستان فیڈریشن بیس بال کی انڈر 12 قومی ٹیم بارہویں بی ایف اے ایشین بیس بال چیمپئن شپ میں شرکت کے لئے اسلام آباد سے چین روانہ ہو گئی۔ ایونٹ 9 سے 15 اگست تک چین کے شہر ہانگژو میں منعقد ہوگا۔
پاکستان فیڈریشن بیس بال کی انڈر 12 قومی ٹیم بارہویں بی ایف اے ایشین بیس بال چیمپئن شپ میں شرکت کے لئے اسلام آباد سے چین روانہ ہو گئی۔ ایونٹ 9 سے 15 اگست تک چین کے شہر ہانگژو میں منعقد ہوگا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments