زمین کی آبادکاری کیلئے جدید ترین سپرنکلر سسٹم کا افتتاح
بدھلہ سنت(نامہ نگار)نواحی چک 156/10R میں زمین کی آبادکاری کیلئے جدید ترین اسپرنکلر سسٹم کا افتتاح کردیا گیا۔ یہ سسٹم زمین کی آباد کاری اورایکو سسٹم کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کرے گا اور اس سے پانی کی بچت ہو گی۔
نواحی چک 156/10R میں زمین کی آبادکاری کیلئے جدید ترین اسپرنکلر سسٹم کا افتتاح کردیا گیا۔ یہ سسٹم زمین کی آباد کاری اورایکو سسٹم کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کرے گا اور اس سے پانی کی بچت ہو گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments