گاڑی موٹرسائیکل کوبچاتے کھمبے سے ٹکراگئی،ڈرائیور زخمی
ملتان(کرائم رپورٹر)19 کسی وہاڑی روڈ، نہر کے قریب شاہزور ڈالہ موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے بجلی کے کھمبے سے ٹکرا گیا ۔۔۔
۔حادثے میں شاہزور ڈرائیور پرویز احمد (26 سال) دونوں ٹانگوں کے متعدد فریکچر کے باعث زخمی ہوا، ریسکیو ٹیموں نے بروقت موقع پر پہنچ کر زخمی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی، زخمی کے لواحقین نے مریض کو اپنی گاڑی میں میاں چنوں ہسپتال منتقل کیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments