تیز رفتاری کے سبب رکشہ الٹ گیا، 3افراد زخمی،نشتر منتقل

تیز رفتاری کے سبب رکشہ الٹ  گیا، 3افراد زخمی،نشتر منتقل

ملتان (کرائم رپورٹر)خانیوال روڈکاٹن فیکٹری کے قریب تیز رفتاری کے باعث آٹو رکشہ الٹ گیا۔حادثے میں 3 افراد زخمی ہوئے ، اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ ریسکیورز نے زخمیوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔تینوں زخمیوں کو مزید علاج کے لئے نشتر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

خانیوال روڈکاٹن فیکٹری کے قریب تیز رفتاری کے باعث آٹو رکشہ الٹ گیا۔حادثے میں 3 افراد زخمی ہوئے ، اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ ریسکیورز نے زخمیوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔تینوں زخمیوں کو مزید علاج کے لئے نشتر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...