ایف آئی اے کی کارروائی انسانی سمگلر دھر لیا

ایف آئی اے کی کارروائی  انسانی سمگلر دھر لیا

ملتان(کرائم رپورٹر)ایف آئی اے ملتان کی انسانی سمگلرز کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے انسانی سمگلنگ میں ملوث ملزم کاظم حسین گرفتار کرلیا ۔ترجمان ایف آئی اے ملتان کے مطابق ملزم مقدمہ میں مطلوب تھا ملزم نے بیرون ملک ملازمت ویزہ کیلئے شہری سے 7 لاکھ روپے ہتھیائے ملزم ویزہ فراہم کرنے میں ناکام رہا،مزید تفتیش جاری ہے ۔

ایف آئی اے ملتان کی انسانی سمگلرز کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے انسانی سمگلنگ میں ملوث ملزم کاظم حسین گرفتار کرلیا ۔ترجمان ایف آئی اے ملتان کے مطابق ملزم مقدمہ میں مطلوب تھا ملزم نے بیرون ملک ملازمت ویزہ کیلئے شہری سے 7 لاکھ روپے ہتھیائے ملزم ویزہ فراہم کرنے میں ناکام رہا،مزید تفتیش جاری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...