داخلوں میں توسیع
ملتان(خصوصی رپورٹر) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2026ء کے داخلہ جات کی آخری تاریخ میں 24 اگست 2026ء تک توسیع کردی ہے ۔ یہ بات ریجنل ڈائریکٹر ملتان غلام حسین کھوسہ نے بتائی۔
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2026ء کے داخلہ جات کی آخری تاریخ میں 24 اگست 2026ء تک توسیع کردی ہے ۔ یہ بات ریجنل ڈائریکٹر ملتان غلام حسین کھوسہ نے بتائی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments