بہترین ایس ڈی او قرار

بہترین ایس ڈی او قرار

ملتان(خصوصی رپورٹر) چیف ایگزیکٹو آفیسر میپکو جام زاہد گل نے دیگر افسروں کے ہمراہ ایس ڈی او گارڈن ٹاؤن انجینئر علی طاہر کو پورے ملتان سرکل میں بہترین ایس ڈی او کا ایوارڈ دیا اس موقع پر انہوں نے کہا کہ یہ ہمارے محنتی آفسر ہیں۔

چیف ایگزیکٹو آفیسر میپکو جام زاہد گل نے دیگر افسروں کے ہمراہ ایس ڈی او گارڈن ٹاؤن انجینئر علی طاہر کو پورے ملتان سرکل میں بہترین ایس ڈی او کا ایوارڈ دیا اس موقع پر انہوں نے کہا کہ یہ ہمارے محنتی آفسر ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...