4شکاریوں کیخلاف ایکشن
ملتان ( کرائم رپورٹر )وائلڈ لائف ایکٹ کی خلاف ور زی پر چار افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔ پولیس کو وائلڈ لائف آفیسر محمد ضمیر نے بتایا کہ دوران گشت نیاز ، حسین اور اقبال ،بٹیر کا غیر قانونی شکار کرتے پائے گئے ۔
وائلڈ لائف ایکٹ کی خلاف ور زی پر چار افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔ پولیس کو وائلڈ لائف آفیسر محمد ضمیر نے بتایا کہ دوران گشت نیاز ، حسین اور اقبال ،بٹیر کا غیر قانونی شکار کرتے پائے گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments