جھوٹی اطلاع پر کارروائی

جھوٹی اطلاع پر کارروائی

ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس کو جھوٹی اطلاع دینے والے شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا ۔ سٹی جلالپور پولیس کو محسن نے اطلاع دی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی تو وقوعہ کی تصدیق نہ ہوسکی کال بوگس پائی گئی ۔پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

پولیس کو جھوٹی اطلاع دینے والے شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا ۔ سٹی جلالپور پولیس کو محسن نے اطلاع دی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی تو وقوعہ کی تصدیق نہ ہوسکی کال بوگس پائی گئی ۔پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...