جیسمین لائنز کی اولڈ ایج ہوم میں جشن آزادی تقریب

جیسمین لائنز کی اولڈ ایج ہوم  میں جشن آزادی تقریب

ملتان (لیڈی رپورٹر )ملتان جیسمین لائنز کلب کے زیر اہتمام اولڈ ایج ہوم ملتان میں رہائش پذیر بزرگ شہریوں کے ساتھ 14 اگست جشن آزادی پاکستان کے سلسلے میں تقریب کا انعقاد اور کیک کاٹا گیا۔ ۔۔۔

تقریب میں کلب کی صدر فرحت شفیق سمیت دیگر عہدیداروں اور ممبران نے شرکت کی۔ اس موقع پر ملتان جیسمین لائنز کلب کی صدر فرحت شفیق نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان بڑی قربانیوں کے بعد حاصل کیا گیا، اس لئے ہمیں اس کی آزادی کی قدر کرتے ہوئے ملک کی ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لیے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...