دولت گیٹ سے نشے کے عادی شخص کی لاش برآمد

دولت گیٹ سے نشے کے  عادی شخص کی لاش برآمد

ملتان (کرائم رپورٹر )تھانہ دولت گیٹ کے علاقے سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد ،اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی ۔۔۔۔

 معصوم شاہ روڑ نزد پٹرول پمپ کے قریب نامعلوم شخص مردہ حالت میں پایا گیا جس کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچی اور پوچھ گچھ کی تو نامعلوم جس کی شناخت شادی خان سے ہوئی جو رائٹر کالونی کا رہائشی تھا پولیس کے مطابق مذکورہ شخص نشئی تھا جس کے لواحقین بھی جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور قانونی کارروائی نہ کرانا چاہتے تھے بعد ازاں اہلخانہ نے اسٹام تحریری پولیس کو دیا تو پولیس نے کاغذی کارروائی کے بعد مذکورہ شخص کی لاش ورثا کے حوالے کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...