ویمن یونیورسٹی ملتان میں عالمی تعلیمی شراکت داری پر بین الاقوامی ورکشاپ
ملتان(خصوصی رپورٹر) ویمن یونیورسٹی ملتان کے ڈائریکٹوریٹ آف ایکسٹرنل لنکیجز کے زیر اہتمام کچہری کیمپس میں ۔۔۔
‘‘بلڈنگ گلوبل پارٹنرشپس: اسٹریٹجیز فار ڈویلپنگ ایفیکٹو انٹرنیشنل اکیڈمک لنکیجز’’ کے موضوع پر بین الاقوامی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ ورکشاپ کا مقصد اساتذہ، محققین اور سکالرز کو پائیدار عالمی تعلیمی روابط اور بین الاقوامی اداروں سے مؤثر اشتراک کے لیے عملی حکمت عملی سے آگاہ کرنا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments