لائن لاسز میں کمی،ریکوری میں تیزی لائی جائے ، عظمت علی خان
ملتان (خصوصی رپورٹر)ایڈیشنل چیف انجینئر میپکو وہاڑی سرکل عظمت علی خان نے کہا ہے کہ ریکوری میں مزید بہتری، لائن لاسز میں کمی اور ۔۔۔
مقررہ اہداف کے حصول کے لئے تمام فیلڈ افسر بھرپور محنت کریں اور موجودہ ماہ کے ایک ایک دن کو مؤثر انداز میں استعمال کرتے ہوئے ریکوری بیک لاگ کو مکمل طور پر کور کیا جائے ۔ اگست 2026ء کے لائن لاسز اور ریکوری کے اہداف کے حصول میں کسی قسم کی غفلت یا سستی برداشت نہیں کی جائے گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments