بارہ ربیع الاوّل کو فول پروف سکیورٹی انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت

بارہ ربیع الاوّل کو فول پروف سکیورٹی  انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت

عبدالحکیم (نامہ نگار، سٹی رپورٹر)پولیس افسروں کی جماعت اہلسنت کے اکابرین اور امن کمیٹی کے ممبران سے ملاقات۔۔۔

 ، ربیع الاول کے دوران سکیورٹی انتظامات، بالخصوص مرکزی جلوس اور مختلف محافلِ میلاد کے حوالے سے تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر ربیع الاول کو مذہبی جوش و جذبے ، باہمی احترام اور امن و بھائی چارے کے ماحول میں منانے پر اتفاق کیا گیا۔ سکیورٹی اہلکاروں کومحافلِ میلاد اور جلوس کے دوران فول پروف سکیورٹی انتظامات کو یقینی بنانے کیلئے ہدایات جار کی گئیں کہا گیا کہ تمام متعلقہ ادارے اور امن کمیٹی کے ارکان باہمی رابطے کے ساتھ اپنا کردار ادا کریں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...