قومی پرچم کو سلامی
ملتان (کرائم رپورٹر) پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 ملتان نے ڈپٹی کمشنر آفس اور ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنوبی پنجاب کے دفتر میں منعقدہ پرچم کشائی کی پروقار تقریبات میں فخر سے شرکت کی۔ سکواڈ نے قومی پرچم کو سلامی پیش کی۔
پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 ملتان نے ڈپٹی کمشنر آفس اور ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنوبی پنجاب کے دفتر میں منعقدہ پرچم کشائی کی پروقار تقریبات میں فخر سے شرکت کی۔ سکواڈ نے قومی پرچم کو سلامی پیش کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments