ایم فائیو سیکٹرون میں تقریب

ایم فائیو سیکٹرون میں تقریب

ملتان (کرائم رپورٹر)موٹروے ایم فائیو، سیکٹر ون میں 14 اگست یومِ آزادی کی مناسبت سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کا باقاعدہ آغاز پرچم کشائی سے ہوا پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی ۔

موٹروے ایم فائیو، سیکٹر ون میں 14 اگست یومِ آزادی کی مناسبت سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کا باقاعدہ آغاز پرچم کشائی سے ہوا پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...