غلہ منڈی میں پرچم کشائی تقریب

 غلہ منڈی میں پرچم کشائی تقریب

ملتان (لیڈی رپورٹر )مارکیٹ کمیٹی غلہ منڈی میں جشن آ زادی کے موقع پر تقریب منعقد کی گئی اس موقع پر سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی اظہر کمبوہ نے پرچم کشائی کی اور جشن آزادی کا کیک کاٹا ۔۔۔

تقریب میں سابق سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی شجاع آباد و قادر پور راواں و سینئر نائب صدر ایپکا ڈویژن ملتان راؤ اسلم بابر،اکاؤنٹ آفیسر چودھری عمیر گھمن،اور دیگر مارکیٹ کمیٹی کے ملازمین بھی شریک تھے۔ آخر میں ملک کی سلامتی کے لئے خصوصی دعا کی گئی اور جشن ازادی کا کیک بھی کاٹ گیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...