خودکشی کیلئے زہریلی گولیاں نگلنے والا نشتر ہسپتال میں چل بسا
ملتان (کرائم رپورٹر )گندم والی گولیاں کھانے والا شخص دوران علاج نشتر ہسپتال میں دم توڑ گیا ۔۔۔
بستی ملوک کے رہائشی زاہد نے گھریلو جھگڑے سے دلبرداشتہ ہوکر زندگی کا خاتمہ کرنے کیلئے گندم میں رکھنے والی گولیاں کھالیں جسے اہلخانہ نے علاج معالجہ کیلئے نشتر ہسپتال منتقل کیا جو دوران علاج نشتر ہسپتال میں چل بسا ۔اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر وقوعہ کی بابت تفتیش شروع کردی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments