9بچے بیورو منتقل کردیئے
ملتان (لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورونے گزشتہ ہفتے کے دوران بھکاری،گھر سے بھاگے ، گمشدہ اور دیگر 9بچوں کو حفاظتی تحویل میں لیا گیا شعبہ عوامی آگاہی و میڈیا سیل کی جانب سے پمفلٹس بھی تقسیم کئے جا رہے ہیں۔
چائلڈ پروٹیکشن بیورونے گزشتہ ہفتے کے دوران بھکاری،گھر سے بھاگے ، گمشدہ اور دیگر 9بچوں کو حفاظتی تحویل میں لیا گیا شعبہ عوامی آگاہی و میڈیا سیل کی جانب سے پمفلٹس بھی تقسیم کئے جا رہے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments