چوری کاملزم دھر لیا
ملتان (کرائم رپورٹر )ایس ایچ او تھانہ شاہ رکن عالم احسن سجاد نے مدعی مقدمہ کے ملزم کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضے سے چوری شدہ موبائل فون اورنقدی رقم برآمد کر کے مدعی مقد مہ بزرگ خاتون کے حوالے کی۔
ایس ایچ او تھانہ شاہ رکن عالم احسن سجاد نے مدعی مقدمہ کے ملزم کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضے سے چوری شدہ موبائل فون اورنقدی رقم برآمد کر کے مدعی مقد مہ بزرگ خاتون کے حوالے کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments