خورشید شاہ کی نوابزادہ افتخار احمد خان سے بھائی کے انتقال پر تعزیت

خورشید شاہ کی نوابزادہ افتخار احمد خان  سے بھائی کے انتقال پر تعزیت

کوٹ ادو (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما و رکنِ قومی اسمبلی سید خورشید احمد شاہ نے۔۔۔

اسلام آباد میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما، رکنِ قومی اسمبلی اور جنوبی پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات نوابزادہ افتخار احمد خان کی رہائش گاہ پر پہنچ کر ان کے بھائی مرحوم نوابزادہ نثار احمد خان صاحب کے انتقال پر دلی تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا۔ مرحوم کے ایصالِ ثواب اور بلندیِ درجات کے لیے خصوصی دعا کی اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔اس موقع پر نوابزادہ عدنان احمد خان اور ساحل چانڈیوبھی موجود تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...