کچرے سے لڑکے کی لاش برآمد،زیادتی کے بعد قتل کا شبہ

کچرے سے لڑکے کی لاش  برآمد،زیادتی کے بعد قتل کا شبہ

رحیم یارخان (نمائندہ خصوصی)ایک روز قبل لاپتہ ہونے والے 13 سالہ لڑکے فیضان علی کی نعش گھر کے قریب کچرے کے کنٹینر سے برآمد ہوئی ہے۔

 پولیس نے فرانزک ٹیم کے ہمراہ موقع پر پہنچ کر شواہد تحویل میں لے لیے اور نعش پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردی۔تفصیل کے مطابق رحمن کالونی کا رہائشی فیضان علی ایک روز قبل رات کو اچانک لاپتہ ہوگیا تھا۔ ورثا نے اس کی تلاش کیلئے پولیس سے بھی رابطہ کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...