سیرت طیبہ ؐ کا ہر پہلو قابل تقلید، غلام یزدانی گیلانی
ملتان (کرائم رپورٹر)پاکستان تحریک امن کے چیئرمین و سربراہ خاندان گیلانیہ مخدوم سید غلام یزدانی گیلانی نے کہا ہے کہ حضور اکرم ﷺ کی تعلیمات پر عمل کرکے فرقہ واریت سمیت تمام فکری مسائل کا مقابلہ کیا جاسکتا ہے۔۔۔
جبکہ بزرگ سیاسی رہنما مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا کہ سیرت طیبہ ﷺ کے کسی بھی پہلو کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا۔ وہ درگاہ حضرت موسیٰ پاک شہید کے سجادہ نشین مخدوم سید ابوالحسن گیلانی کی جانب سے انجمن اسلامیہ کے اکابرین اور جلوس نکالنے والی تنظیموں کے اعزاز میں دیئے گئے عشائیے سے خطاب کررہے تھے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments