4 میٹر منقطع ، 60 کیسز کی چیکنگ
ملتان (خصوصی رپورٹر)سوئی نادرن گیس ٹاسک فورس کی کارروائی،چار میٹر منقطع، 60 کیسز کی چیکنگ۔ دو میٹر صارف نے اتار کر رکھے ہوئے تھے اوردو پر کمپریسر کا غیر قانونی استعمال کیا جا رہا تھا ۔ قواعد کی خلاف ورزی پر کاٹ دیا گیا۔
سوئی نادرن گیس ٹاسک فورس کی کارروائی،چار میٹر منقطع، 60 کیسز کی چیکنگ۔ دو میٹر صارف نے اتار کر رکھے ہوئے تھے اوردو پر کمپریسر کا غیر قانونی استعمال کیا جا رہا تھا ۔ قواعد کی خلاف ورزی پر کاٹ دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments