لڑکی سے مبینہ زیادتی کی کوشش،پولیس کارروائی شروع
ملتان (کرائم رپورٹر )سٹی جلالپور پولیس نے لڑکی سے مبینہ زیادتی کی کوشش کرنے کی اطلاع پر کارروائی شروع کردی ۔
پولیس کو لڑکی نے اطلاع دی کہ پرائیویٹ سکول میں موجود تھی کہ ملزم کار میں بٹھاکر المدینہ مارٹ لے گیا جہاں سانول نے میرے ساتھ مبینہ زیادتی کی کوشش کرنے لگا شور شرابہ پر تمام ملزم فرار ہوگئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments