آئی جی جیل خانہ جات کا ملتان جیلوں کا دورہ، سکیورٹی سخت

آئی جی جیل خانہ جات کا ملتان  جیلوں کا دورہ، سکیورٹی سخت

ملتان (کرائم رپورٹر)انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات پنجاب ملک سالک جلال نے سنٹرل اور ڈسٹرکٹ جیل ملتان کا دورہ کیا۔۔۔

، جہاں سکیورٹی انتظامات، قیدیوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات اور دیگر امور کا جائزہ لیا گیا۔دورے کے موقع پر جیل انتظامیہ کے چاک و چوبند دستے نے آئی جی کو سلامی پیش کی۔ ملک سالک جلال نے سنٹرل اور ڈسٹرکٹ جیل میں سکیورٹی انتظامات کا معائنہ کیا، مختلف بیرکس کا دورہ کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...