روٹری کلب مڈٹاؤن کے ممبرز کے اعزاز میں عشائیہ
ملتان(لیڈی رپورٹر)روٹری کلب آف ملتان مڈ ٹاؤن کے سنیئر نائب صدر وقاص حفیظ کی جانب سے کلب کے۔۔۔
ممبران کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام کیا گیا، جس میں روٹری کلب کے عہدیداروں اور ممبران نے بھرپور شرکت کی۔ تقریب میں چودھری شہباز چٹھہ، سلیم ناصر، مرزا شاہد حسین، بشیر سندھیلہ، مخدوم شعیب اکمل ہاشمی سمیت دیگر ممبران نے شرکت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments