بھینس گڑھے میں گر گئی،ریسکیو اہلکاروں نے بحفاظت نکال لیا

بھینس گڑھے میں گر گئی،ریسکیو  اہلکاروں نے بحفاظت نکال لیا

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار) کبیروالا کے علاقے میں گڑھے میں بھینس گرنے کی اطلاع پر ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔۔۔

 ریسکیو اہلکاروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے پیشہ ورانہ مہارت کے ساتھ بھینس کو گڑھے سے بحفاظت نکال لیا اور مالک کے حوالے کردیا۔ موقع پر موجود شہریوں نے ریسکیو 1122 کی بروقت کارروائی کو سراہتے ہوئے اہلکاروں کی کارکردگی کی تعریف کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...