یورپ جانے کی کوشش ناکام

یورپ جانے کی کوشش ناکام

ملتان(کرائم رپورٹر )ایئرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن نے کارروائی کرتے ہوئے وزٹ ویزے پر آذربائیجان اور سربیا کے راستے مغربی یورپ جانے کی مبینہ کوشش پر دو مسافروں مظہر اقبال اور نعیم عباس سمیت سہولت کارپکڑ لئے ۔

ایئرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن نے کارروائی کرتے ہوئے وزٹ ویزے پر آذربائیجان اور سربیا کے راستے مغربی یورپ جانے کی مبینہ کوشش پر دو مسافروں مظہر اقبال اور نعیم عباس سمیت سہولت کارپکڑ لئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...