گھر سے بھاگا بچہ تحویل میں
ملتان (لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے گھر سے بھاگا 13 سالہ بچہ حفاظتی تحویل میں لے لیا 13 سالہ فرحان ولد ممتاز کو کینٹ ریلوے اسٹیشن سے حفاظتی تحویل میں لیا گیا،لواحقین کی تلاش جاری ہے ۔
چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے گھر سے بھاگا 13 سالہ بچہ حفاظتی تحویل میں لے لیا 13 سالہ فرحان ولد ممتاز کو کینٹ ریلوے اسٹیشن سے حفاظتی تحویل میں لیا گیا،لواحقین کی تلاش جاری ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments