چیمبر آف کامرس انتخابات، فرینڈز گروپ کا تاجروں کے اعزاز میں عشائیہ
ملتان(لیڈی رپورٹر )چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے انتخابات کے سلسلہ میں فرینڈز گروپ کی جانب سے دیئے گئے۔۔۔
عشائیہ سے معروف صنعتکارفیصل مختار،چودھری ذوالفقار انجم، شیخ فضل الٰہی، ڈاکٹر محمد شفیق خان پتافی،میاں عامر نسیم،شیخ محمد طاہر ،شیخ فیصل سعید نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا گروپ تمام چھوٹے بڑے تاجروں صنعتکاروں کے لئے ایک پلیٹ فارم ہے تمام ممبران فیملی کی طرح ہیں۔ جہاں تاجروں کی فلاح و بہبود اور اس کے مسائل کے حل کے لئے مشاورت کی جاتی ہے اور انہیں مل کر حل کیا جاتا ہے اور آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کئے جاتے ہیں یہ جیت ہماری نہیں بلکہ ہر اس تاجر،صنعتکار، بزنس مین کی جیت ہوگی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments