ندیم قریشی انجمن تاجران جنوبی پنجاب کے قائم مقام صدر

 ندیم قریشی انجمن تاجران جنوبی پنجاب کے قائم مقام صدر

ملتان (لیڈی رپورٹر)مرکزی تنظیم تاجران پاکستان جنوبی پنجاب کے سینئر نائب صدر و انجمن تاجران سبزی منڈی شاہ رکن عالم کے۔۔۔

 جنرل سیکرٹری حاجی محمد ندیم قریشی کو مرکزی تنظیم تاجران جنوبی پنجاب کا قائم مقام صدر مقرر کر دیا گیا ہے کیونکہ مرکزی تنظیم تاجران جنوبی پنجاب کے صدر شیخ جاوید اختر اپنی مارکیٹ کے الیکشن میں مصروف ہیں جس کی وجہ سے انہوں نے حاجی محمد ندیم قریشی کو مرکزی تنظیم تاجران جنوبی پنجاب کا صدر مقرر کر دیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...