مرمتی کام کے سبب بجلی بند رہے گی

مرمتی کام کے سبب بجلی بند رہے گی

ملتان (خصوصی رپورٹر)میپکوترجمان کے مطابق مختلف علاقوں میں فیڈرز کی تقسیم و مرمتی کام،سڑکوں کی کشادگی، کھمبوں کی درستگی و تنصیب، سسٹم کی اپ گریڈیشن کے باعث بجلی کی فراہمی درج ۔۔۔

ذیل فیڈرز سے 12اور13ستمبر کومختلف اوقات میں بند رہے گی۔اس بندش سے 12ستمبر کو ملتان سرکل کے 11کے وی پیر فخر علی،مخدوم رشیداور قائد اعظم فیڈرز سے سات بجے صبح سے بارہ بجے دن تک، 11کے وی بوٹے والا،گلزار پور،اولڈ شجاع آبادروڈاورفاروق پورہ فیڈرز سے چھ بجے صبح سے دس بجے دن تک، 13ستمبر کو 11کے وی وویمن یونیورسٹی ،ماڈل ٹائون،شاخ مدینہ،رائل آرچرڈ 1،2، الفلاح ماڈرن سٹی،جہانگیر آباد،پی آئی اے ایمپلائز ہائوسنگ سکیم،پی جی ایس ایچ ایف4،پیراں غائب،نیو چاون اورنیو محمود کوٹ فیڈرز سے ساڑھے پانچ بجے صبح سے ساڑھے نو بجے دن تک بجلی کی فراہمی بند رہے گی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...