محکمہ تعلیم کا کلرک گرفتار

محکمہ تعلیم کا کلرک گرفتار

ملتان (کرائم رپورٹر )اینٹی کرپشن ملتان ریجن نے جوڈیشل مجسٹریٹ کی زیرِ نگرانی کارروائی کے دوران عبدالرحمن کلرک محکمہ تعلیم خانیوال کورقم رشوت مبلغ 15000روپے وصول کرتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا۔

اینٹی کرپشن ملتان ریجن نے جوڈیشل مجسٹریٹ کی زیرِ نگرانی کارروائی کے دوران عبدالرحمن کلرک محکمہ تعلیم خانیوال کورقم رشوت مبلغ 15000روپے وصول کرتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...