کاٹن جنرز ایسوسی ایشن، بلامقابلہ منتخب ارکان کی فہرست جاری

کاٹن جنرز ایسوسی ایشن، بلامقابلہ  منتخب ارکان کی فہرست جاری

ملتان(لیڈی رپورٹر) پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن (پی سی جی اے ) کے انتخابات برائے سال 2026-28 کے سلسلے میں سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) کے بلا مقابلہ منتخب ہونے والے 30 ارکان کی حتمی فہرست جاری کر دی گئی، تمام 30 نشستوں پر امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہوئے ہیں۔۔۔

، جن میں 24 کا تعلق پاکستان جنرز گروپ جبکہ 6 کا تعلق پاکستان پروگریسو گروپ سے ہے ، سی ای سی کے نو منتخب ارکان میں سردار خلیل احمد خان علیانی ، محمد افضل فاروق ، داؤد کریم ، محمد مظہر شعیب خان نتکانی ، غلام قادر احمد خان، محمد ممتاز ، کامران خالد ، سعید احمد ، سہیل محمود ہرل ، قیصر محمود ، محمد فیضان اسلم ، جمیل احمد ، محمد جمیل زاہد ، شاہد ندیم ، تارا چند ، پون کمار ، آفتاب احمد بھگیو ، مہندر گھنوانی ، مونیل کمار ، دلیپ کمار ، شام لال گھوٹکی، آشا رام ، کیول مل ، سریش کمار ، حسنین رشید ، اعجاز احمد ، پردیپ کمار ، رمیش بابو، ونود کمار اور روشن لال شامل ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...