خاتون کو زخمی کرنے پر مقدمہ درج
ملتان ( کرائم رپورٹر )عمر رسیدہ خاتون کو گولی مارکر زخمی کرنے کے الزام میں ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔۔۔
۔ صدر جلالپور پولیس کو وسیم عباس نے بتایا کہ ملزم نے میری نانی کو گولی مارکر زخمی کردیا اور فرار ہوگیا ۔پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments