408متاثرین کو سروسز فراہم
ملتان(کرائم رپورٹر)ریسکیو 1122 ضلع ملتان نے 421 ایمرجنسیز پر بروقت ریسپانس کرتے ہوئے 408 متاثرین کو ریسکیو سروسز فراہم کیں۔
ریسکیو 1122 ضلع ملتان نے 421 ایمرجنسیز پر بروقت ریسپانس کرتے ہوئے 408 متاثرین کو ریسکیو سروسز فراہم کیں۔ ان ایمرجنسیز میں 385 ملتان، 18 شجاع آباد جبکہ 17 جلال پور پیر والا میں رپورٹ ہوئیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments